Monday, April 3, 2017

صبر

صبر ایک تین حرفی لفظ جو دین کا مکّمل احاطہ کیئے ہوئے ہے، انبیاء اوصیا اوراولیا کے کردار کا جوہرِ امتیازی اور ذاتِ صبور کی بارگاہ میں  سند قبولیت رکھنے والی  صفت’صبر‘
 وَلَنَجْزِيَنَّ الَّذِينَ صَبَرُوا أَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ {96}
جہاں  مدد مانگنے کا حکم ہوا وہاں بھی پہلے  صبر کی تلقین کی گئی
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ
صبر مجبوری کا نام نہیں ہے،پوری کوشش کے بعد  اللہ پر بھروصہ کرکے نتیجہ کا انتظار کرنیکا نام ہے صبر
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ