Sunday, March 5, 2017

Samjho aur Samjhao: In the court of ALLAH

Samjho aur Samjhao: In the court of ALLAH: ہم  جب بھی کوئی لفظ ادا کریں  تو یہ سونچ کر مونہ  سے نکلیں  کہ  یہ ہوا میں  تحلیل نہیں ہوجانے گا ، اسکے اثرات بھی ہونگے اور  یہ محفوظ بھی ر...

جھوٹی تعریفوں کی بنیاد پر اگر کسی کا بت خانئہ کعبہ کی چھت پر بھی نصب کر دیا جائے تو آنیوالا فرزند علیؑ و  فاطمہؑ اسے پاش پاش کردیگا،پھر دل بھی اسے نکال پھینکیں گے ـ

یہ سوال کہ ’فلاں‘ کہ بارے میں تو یہ سوچنا بھی امر محال ہے ، وہ ایسا کیسے کرسکتا ہے؟ ،گمان و قیاس ِ بے دلیل ہے ـ

قرآن سے دلیل کو مستحکم کرو ، قرآن ماضی سے مستقبل کی پہچان کراتا ہے ، جو  ماضی میں ہو چکا وہ مستقبل میں بھی ہوسکتا ہے ـ

قرآن سے دوستی کرو آخرت سنوارو ۔

No comments: