Saturday, March 4, 2017

Samjho aur Samjhao: ..شخصیّت پرستی

Samjho aur Samjhao: شخصیّت پرستی اسلامی شعار نہیں،فضیلت کی بنیاد پر احترام لازم ہے ۔فضیلت  قرآن اور حدیث سے ثابت ہوتی ہے،۔

جو حدیث قرآن سے ٹکرا جائے وہ رد کردینی چاہیئے، قرآن کے مقابلہ پر کوئی کتاب حدیث  معتبر نہیں۔

عقیدت کے جذبات کو قرآن اور مستند حدیث سے مستحکم کرنا چاہیئے۔

روز محشر ہر نفس جوابدہ ہوگا،کوئی عذر قبول نہیں کیا جائیگا، اس دنیا میں آسائش کے حصول کی کوششیں ہمارے خلاف دلیل بن جائینگی کہ ’ کیا آخرت کیلیئے بھی اتنی کوشش کی تھی؟‘  جواب ہم سب کو معلوم ہے۔

مہلت سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ، اللہ رحمٰن اور رحیم ہے اورمائل بہ کرم ہے، توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔

وماتوفیقی الّا باللہ

No comments: